وزیرخزانہ نے سیلاب سے انفراسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا— فوٹو: سوشل میڈیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات ہوئی ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرخزانہ نے سیلاب سے انفراسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے …

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات Read More »

لوگوں میں پہلے سے زیادہ بیماری کی تشخیص کی وجہ آبادی کی بڑھتی عمر، بہتر معائنے کے وسائل اور بہتر آگاہی ہے

برطانیہ میں روزانہ 400 قابلِ امتناع کینسر کے کیسز سامنے آرہے ہیں، تحقیق

لوگوں میں پہلے سے زیادہ بیماری کی تشخیص کی وجہ آبادی کی بڑھتی عمر، بہتر معائنے کے وسائل اور بہتر آگاہی ہے لندن: ایک تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں روزانہ 400 سے زائد افراد میں ایسے کینسر کے کیسز کی تشخیص ہورہی ہے جن سے بچا جا سکتا ہے۔ ورلڈ کینسر ریسرچ …

برطانیہ میں روزانہ 400 قابلِ امتناع کینسر کے کیسز سامنے آرہے ہیں، تحقیق Read More »

یہ میز چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے / اسکرین شاٹ

12 ٹانگوں والی انوکھی میز جو چل بھی سکتی ہے

نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے واقعی ایسی میز تیار کی ہے جو ‘چلنے کی صلاحیت’ بھی رکھتی ہے۔ گیلام ڈی کارپینٹر نامی شخص نے ایک ٹوئٹ میں اس میز کی ویڈیو شیئر کی۔ 12 ٹانگوں والی یہ میز اپنے اردگرد ‘چہل قدمی’ کرتی ہے۔ اس میز میں 2 موٹریں نصب ہیں اور …

12 ٹانگوں والی انوکھی میز جو چل بھی سکتی ہے Read More »

پہلی بات یہ کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے اس حوالے سے بات چیت کی جو کہ قدرے عجیب ہے: بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کی رائے/فوٹوفائل

انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کی پیشکش پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی پیشکش پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دونوں روایتی حریفوں کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے میدانوں میں کروائی جا …

انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کی پیشکش پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

انڈے کھانے کی عادت جسمانی وزن کو کم رکھنے کیلئے مفید، تحقیق

ناشتے میں متعدد افراد انڈے کھانا پسند کرتے ہیں اور یہ عادت صحت بالخصوص موٹاپے سے بچانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل کلینیکل نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزانہ ایک انڈے کو کھانا جسمانی وزن کو …

انڈے کھانے کی عادت جسمانی وزن کو کم رکھنے کیلئے مفید، تحقیق Read More »

پینسل کے ساتھ خاکہ نگاری ورسٹائل اور آسان ہے۔ (انٹرنیٹ)

پینسل خاکہ نگاری کی تکنیک اور تجاویز

پینسل خاکہ نگاری طویل عرصے سے مشہور آرٹ کی شکل رہی ہے اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں، کیوں کہ پینسل کے ساتھ خاکہ نگاری ورسٹائل اور آسان ہے۔ پینسل نگاری کےلیے صرف چند بنیادی آرٹ کا سامان درکار ہوتا ہے۔ صرف چند اوزار سے آپ آرٹ کا ایک ناقابل یقین حد تک تفصیلی …

پینسل خاکہ نگاری کی تکنیک اور تجاویز Read More »

بزرگ کو اپنی فیملی کے ساتھ زندہ دیکھنا ہی میرے لیے اعزاز ہے، نوجوان بلال— فوٹو: لیور مور پولیس ڈپارٹمنٹ

پاکستانی نوجوان امریکی شہر کا ہیرو قرار، اعزاز سے نواز دیا گیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مورمیں پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو بزرگ شہری کی جان بچانے پر شہر کے میئراور سٹی کونسل کی جانب سے ’شہر کا ہیرو‘ قرار دے دیا گیا۔ رواں سال اپریل میں امریکی شہر لیور مور میں پاکستانی نوجوان بلال شاہد نے 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچائی تھی …

پاکستانی نوجوان امریکی شہر کا ہیرو قرار، اعزاز سے نواز دیا گیا Read More »

ایلس کی پہلی اڑان کا منظر / فوٹو بشکریہ ایوی ایشن ائیرکرافٹ

دنیا کا پہلا الیکٹرک طیارہ جسے پرواز کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں

دنیا کا پہلا طیارہ جسے اڑانے کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بجلی کی مدد سے پرواز کرسکتا ہے۔ ایلس نامی مکمل طور پر بجلی سے اڑنے والے مسافر طیارے کے پروٹوٹائپ ماڈل کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب ثابت ہوئی۔ 27 ستمبر کو اس طیارے نے امریکا کے گرانٹ کاؤنٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ …

دنیا کا پہلا الیکٹرک طیارہ جسے پرواز کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں Read More »

جاپانی اور امریکی کمپنیوں نے اس دوا کو تیار کیا ہے / رائٹرز فوٹو

الزائمر کے علاج کے لیے نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج

الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی مؤثر علاج موجود نہیں اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ میں دھکیل دیتا ہے۔ مگر دماغی تنزلی کا باعث بننے والی اس بیماری کے خلاف ایک نئی دوا کے کلینیکل ٹرائل کے نتائج کافی حوصلہ افزا رہے ہیں۔ جاپانی کمپنی Eisai اور امریکی کمپنی Biogen …

الزائمر کے علاج کے لیے نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج Read More »

چینی کا زیادہ استعمال تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے / فائل فوٹو

وہ عام غذاجو ذیابیطس، بلڈ پریشر، کینسر اور قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بن جائے

چینی کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہے مگر غذا میں اس کی بہت زیادہ مقدار کی موجودگی مختلف امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ ویسے تو پھلوں میں بھی قدرتی مٹھاس موجود ہوتی ہے مگر وہ چینی جتنی نقصان دہ نہیں ہوتی۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ عہد میں لوگ ضروری سے زیادہ چینی …

وہ عام غذاجو ذیابیطس، بلڈ پریشر، کینسر اور قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بن جائے Read More »