مویشیوں میں لمپی اسکن مرض کی ویکسین تیار
گزشتہ برس سندھ سمیت پاکستان کے کئی علاقوں میں گائے اور بھینسوں میں لمپی اسکن کی بیماری سے بڑے پیمانے پر جانور مرے تھے تاہم اب حکومتِ سندھ نے اس مرض کو روکنے کے لیے ویکسین بنانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتِ سندھ صوبائی وزیر برائے لائیواسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتافی نے بتایا کہ جلد …