موسمیاتی انصاف اور مستقبل کا لائحہ عمل
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ کوپ-27 کے ’لاس اینڈ ڈیمیج‘ فنڈ پر …