وہ گاڑی جو دنیا کے لیے پیٹرول کی کمی کا حل ثابت
اس گاڑی کا نیا ماڈل بہت زیادہ سستا ہوگا / فوٹو بشکریہ لائٹ ائیر دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں 2022 کے دوران ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس کا حل سولر گاڑیوں کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ پہلے تو سولر انرجی پر چلنے والی گاڑیاں سائنس فکشن تک محدود تھیں مگر …