دلچسپ

فوٹو: فائل

دنیا کی معمرترین خاتون 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

فوٹو: فائل سسٹرآندرے کے نام سے مشہور فرانسیسی راہبہ دنیا کی معمر ترین خاتون لوسیل رینڈن 118 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ لوسیل رینڈن 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیداہوئی تھیں، انہوں نے دونوں جنگ عظیم دیکھیں، کورونا وبا کا مقابلہ کیا اور 108 برس کی عمر تک کام کاج میں خود کومصروف …

دنیا کی معمرترین خاتون 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں Read More »

لاطینی امریکا کے ملک، پیرو کے قومی حیاتیاتی پارک میں چھپکلی کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے۔ فوٹو: بشکریہ

پیرو میں چھپکلی کی نئی قسم دریافت

لاطینی امریکا کے ملک، پیرو کے قومی حیاتیاتی پارک میں چھپکلی کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے۔ فوٹو: بشکریہ پیرو: سائنس کے خزانے میں ایک نئی چھپکلی بھی شامل ہوگئی ہے جو پیرو کے نیشنل پارک سے دریافت ہوئی ہے۔ اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے …

پیرو میں چھپکلی کی نئی قسم دریافت Read More »

اس کا جواب بہت دلچسپ ہے / فائل فوٹو

اکثر افراد کو وقت بہت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

اس کا جواب بہت دلچسپ ہے / فائل فوٹو اکثر افراد کو لگتا ہے کہ جیسے وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے جیسے اس کو پر لگ گئے ہیں۔ یہاں تک کہ کسی سال کے اختتام پر لگتا ہے کہ یہ برس تو بہت تیزی سے گزر گیا یا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ …

اکثر افراد کو وقت بہت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ Read More »

15 جنوری 2023 کو اس شہر کا درجہ حرارت یہ تھا / رائٹرز فوٹو

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

15 جنوری 2023 کو اس شہر کا درجہ حرارت یہ تھا / رائٹرز فوٹو کیا آپ کو اپنے شہر یا علاقے کا موسم بہت سرد محسوس ہوتا ہے؟ تو یہ جان لیں کہ دنیا کے سرد ترین شہر کے مقابلے میں یہ سردی کچھ بھی نہیں۔ جی ہاں دنیا کے سرد ترین شہر میں درجہ …

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا Read More »

ایل سلواڈور کی ملکہ حسن نے عالمی مقابلے کے لیے بٹ کوائن پر مبنی دلچسپ لباس پہن رکھا ہے۔ تصویر: رائٹرز

مقابلہ حسن میں مِس ایل سلواڈور کی ’بِٹ کوائن‘ والے سنہرے لباس میں شمولیت

ایل سلواڈور کی ملکہ حسن نے عالمی مقابلے کے لیے بٹ کوائن پر مبنی دلچسپ لباس پہن رکھا ہے۔ تصویر: رائٹرز نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔ انہوں نے اسٹیج پر آکر بٹ کوائن سے متاثر ہوکر ایک خاص لباس پہنا جس کی پشت پر بٹ کوائن …

مقابلہ حسن میں مِس ایل سلواڈور کی ’بِٹ کوائن‘ والے سنہرے لباس میں شمولیت Read More »

اس بارے میں ماہرین کی رائے جان لیں / فائل فوٹو

آخر ہم سب جماہی کیوں لیتے ہیں؟

اس بارے میں ماہرین کی رائے جان لیں / فائل فوٹو جماہی کا بظاہر کوئی مقصد نظر نہیں آتا، تھکاوٹ، بیزار ہونے یا کسی کو ایسا کرتے دیکھ کر ہم بھی منہ پھاڑ کر ہوا کو اندر کھینچتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخر ہم جماہی لیتے کیوں ہیں؟ اس کا مختصر جواب تو …

آخر ہم سب جماہی کیوں لیتے ہیں؟ Read More »

ملزم نے ہوٹل انتظامیہ کو جعلی دستاویزات دکھائیں، پولیس حکام:فوٹو:فائل

ابوظہبی شاہی خاندان کا جعلی ملازم بھارتی ہوٹل میں 23 لاکھ کا بل بنا کر فرار

ملزم نے ہوٹل انتظامیہ کو جعلی دستاویزات دکھائیں، پولیس حکام:فوٹو:فائل نئی دہلی: شاہی خاندان کا جعلی ملازم 5اسٹار ہوٹل میں 23 لاکھ روپے کا بل بنا کر فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شریف نام کا شخص دہلی کے 5 اسٹار ہوٹل میں چار مہینے سے ٹہرا ہوا تھا جس کے قیام کا بل 23 …

ابوظہبی شاہی خاندان کا جعلی ملازم بھارتی ہوٹل میں 23 لاکھ کا بل بنا کر فرار Read More »

(تصویر: انٹرنیٹ)

بین الاقوامی تعاون سے ’اونی دھاگے سے بنی زنجیر‘ کا نیا عالمی ریکارڈ

(تصویر: انٹرنیٹ) لندن: برطانیہ کے کیئر ہوم میں  رہنے والی خاتون کو اونی دھاگے سے بنی سب سے طویل زنجیر کے لیے عالمی مدد ملی ہے تاکہ یہ سلسلہ جاری رہے اور خاتون کی تخلیق عالمی اعزاز اپنے نام کرسکیں۔ لندن کے ایک کیئر ہوم میں رہنے والی 87 سالہ اینا ریکلے تقریباً نابینا ہیں لیکن …

بین الاقوامی تعاون سے ’اونی دھاگے سے بنی زنجیر‘ کا نیا عالمی ریکارڈ Read More »

میکیلے اپنی ضخیم کتاب کے ساتھ جو انہوں نے الٹی ٹائپ کی ہے۔ فوٹو: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ

ایک ساتھ 4 کی بورڈ سے 81 کتابیں الٹی ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

میکیلے اپنی ضخیم کتاب کے ساتھ جو انہوں نے الٹی ٹائپ کی ہے۔ فوٹو: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ روم، اٹلی: اٹلی کے ایک چھوٹے سے شہر کے باشندے نے ایک ساتھ چار کی بورڈ پر 81 کتابیں ٹائپ کی ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام کتب (عکسی )مرر رائٹنگ میں ہیں یعنی انہیں …

ایک ساتھ 4 کی بورڈ سے 81 کتابیں الٹی ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ Read More »

کراچی میں ڈائپر شاپ سے ایک ملزم بچوں کے ڈائپر کا بورا لے کر فرار ہوگیا: پولیس — فوٹو: فائل

کراچی میں چوری کی انوکھی واردات چور بچوں کے ڈائپر چرا کر فرار ہوگیا

کراچی میں ڈائپر شاپ سے ایک ملزم بچوں کے ڈائپر کا بورا لے کر فرار ہوگیا: پولیس — فوٹو: فائل کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور مسلح ملزمان کی جانب سے مختلف نوعیت کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی سنٹرل کے فیڈرل بی ایریا بلاک 9 دستگیر کے علاقے میں ایک …

کراچی میں چوری کی انوکھی واردات چور بچوں کے ڈائپر چرا کر فرار ہوگیا Read More »