وزن کم کرنا ہے تو بند گوبھی کھائیں
بند گوبھی میں وٹامن اے، وٹامن سی، آئرن، فائبر، زنک، فاسفورس، میگنیشیم، کیلشیم، سمیت دیگر اہم غذائی افادیت چھپی ہوئی ہیں/ فائل فوٹو صحت مند طرز عمل اور طرز زندگی سے دوری موٹاپے میں مبتلا کردیتی ہے۔ جدید دور میں جہاں گھڑی کے دوڑتے کانٹوں کو پکڑنا مشکل ہے ایسے میں اپنی صحت اور خاص …