مسجد نبوی ﷺ: ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر
سعودی وزارت حج و عمرہ نے ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر کردیا۔ سعودی حکام کے مطابق وہاں ٹھہرنے کا وقت 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔ ریاض الجنۃ کی زیارت کے …
مسجد نبوی ﷺ: ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر Read More »