اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود 15 فیصدپر برقرار

مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے: اسٹیٹ بینک— فوٹو: فائل

مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے: اسٹیٹ بینک— فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ یا کمی نہیں کی اور 15 فیصد برقرار رکھا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے۔