کوئٹہ میں مواصلاتی اب تک پوری طرح بحال نہ ہوسکے

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سہولت میں اب بھی رکاوٹ موجود ہے: صارفین/ فائل فوٹو

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سہولت میں اب بھی رکاوٹ موجود ہے: صارفین/ فائل فوٹو

کراچی: کوئٹہ کامواصلاتی رابطہ  تاحال  مکمل بحال نہ ہوسکا۔

صارفین کے مطابق  پی ٹی سی ایل اورپی ٹی اےکے دعوےکے باوجودکوئٹہ کامواصلاتی رابطہ مکمل بحال نہیں ہوسکا ہے۔ 

صارفین کا کہنا ہے کہ  ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سہولت میں اب بھی رکاوٹ موجود ہے۔

فلاحی تنظیموں کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن خلل کے سبب امدادی آپریشن میں رکاوٹ ہے۔