شکارپور میں ٹینٹ سٹی قائم کردیا گیا

سندھ حکو مت اوراین جی اوز کی جانب سے برسات متاثرین کو راشن، ٹینٹ اور دیگر اشیا فراہم کی جارہی ہیں: امتیاز شیخ — فوٹو: اے پی

سندھ حکو مت اوراین جی اوز کی جانب سے برسات متاثرین کو راشن، ٹینٹ اور دیگر اشیا فراہم کی جارہی ہیں: امتیاز شیخ — فوٹو: اے پی

شکارپور میں حکومت سندھ کی جانب سے برسات متاثرین کیلئے مختلف مقامات پر ٹینٹ سٹی اور میڈیکل کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔

شکارپور میں حکومت سندھ کی جانب سے برسات متاثرین کیلئے مختلف مقامات پہ ٹینٹ سٹی قائم کرکے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

سندھ حکو مت کے ضلع شکارپور کیلئے رین ایمرجنسی فوکل پرسن امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکو مت اوراین جی اوز کی جانب سے برسات متاثرین کو راشن، ٹینٹ اور دیگر اشیا فراہم کی جارہی ہیں۔

بارش سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل اور مختلف مقامات پر بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے تعلقہ میونسپل انتظامیہ اور پبلک ہیلتھ کی جانب سے مشینیں لگا دی گئی ہیں.