[ADINSERTER AMP] [ADINSERTER AMP]

جنوبی پنجاب میں بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں، غریبوں کو ڈبو دیا

فاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی — فوٹو: فائل

فاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی — فوٹو: فائل

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے کہ بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں لیکن پانی کا رخ موڑ کر غریبوں کو ڈبو دیا۔

فاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی۔

راجن پور میں ماڑی سے روجھان تک ہر طرف پانی ہی پانی، خشکی کا نام و نشان نہ رہا لاکھوں افراد بے گھرہو گئے۔