ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 42 پیسے ہوگیا— فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 42 پیسے ہوگیا— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 42 پیسے ہوگیا۔

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 4 روپے 44 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 234 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان