عمرہ زائرین کی آمدورفت کیلئے مخصوصی نہیں، کسی بھی ائیرپورٹ سے آسکتے ہیں: سعودی حکام

عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں: سعودی حکام — فوٹو: فائل

عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں: سعودی حکام — فوٹو: فائل

سعودی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں معتمرین کی آمدورفت کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں،عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کیلئے آنے والے زائرین سعودیہ میں 90 دن قیام کر سکتے ہیں۔ 

حکام کے مطابق سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران عمرہ زائرین مکہ مکرمہ  اور مدینہ منورہ سمیت  دیگرسعودی شہروں میں آزادی سے جاسکتے ہیں۔